لغوی معنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لفظی یا اصلی معنی، حقیقی معنی۔ "صف شکن اپنے لغوی معنی میں استعمال کیا گیا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفر نامہ، ١٠ )

اشتقاق

عربی سے ماخوذ اسما 'لغوی' اور 'معنی' پر مشتمل مرکب 'لغوی معنی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "عصائے پیری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لفظی یا اصلی معنی، حقیقی معنی۔ "صف شکن اپنے لغوی معنی میں استعمال کیا گیا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفر نامہ، ١٠ )

جنس: مذکر